ٹیگس - اسلامو فوبیا

iqna

IQNA

ٹیگس
اسلامو فوبیا
شدت پسندوں نے اسلاموفوبیا انڈسٹری سے ملک میں موجود مشکلات کو مسلمانوں سے جوڑنے کی سازش تیار کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514556    تاریخ اشاعت : 2023/07/02

ایکنا تھران: رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں اسلامو فوبیا میں قابل دید تیزی آرہی ہے اور اس وقت نفرت انگیز جرائم میں 71 فیصد اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514194    تاریخ اشاعت : 2023/04/28

ایکنا تھران: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسلامو فوبیا سے مقابلے کے عالم دن پر مسلمانوں سے نفرت کا خاتمے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3513927    تاریخ اشاعت : 2023/03/13

تحقیق سے ثابت:
ایکنا تھران- تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ناروے کے ایک تہائی لوگ مسلمانوں کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں۔ نیز اس ملک کے بہت سے لوگ ناواقفیت اور صحیح معلومات کی کمی کی وجہ سے مسلمانوں سے خوفزدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513067    تاریخ اشاعت : 2022/11/07

اس دن کے موقع پر جو 75 سال قبل ثبت ہوا
ایکنا تھران- 1947 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512958    تاریخ اشاعت : 2022/10/25

اسلامی تعاون تنظیم کا اقوام متحدہ سے درخواست؛
ایکنا تہران- اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلامو فوبیا سے مقابلے کے لیے خصوصی نمایندہ مقرر کریں۔
خبر کا کوڈ: 3512772    تاریخ اشاعت : 2022/09/23

ایکنا تہران- سروے سے معلوم ہوا کہ ہندوستان میں اسلامو فوبیا کے لیے ٹوئٹر پر کام ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512754    تاریخ اشاعت : 2022/09/20

بھارت میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور ایک کے بعد ایک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511365    تاریخ اشاعت : 2022/02/23